نور کی چادر

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - روشنی سے بھری ہوئی شعاعیں، پھیلی ہوئی روشنی کا اکٹھا ایک جگہ پڑنا۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - روشنی سے بھری ہوئی شعاعیں، پھیلی ہوئی روشنی کا اکٹھا ایک جگہ پڑنا۔